ہوم << Archives for یمین الدین احمد

Avatar photoیمین الدین احمد وژنری ٹرینر، کوچ اور بزنس کنسلٹنٹ ہیں۔ تین دہائیوں سے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ 22 سال سے انفرادی افراد، کاروباری شخصیات، اور اداروں کو مقصدیت، بہتری اور استحکام کی راستے پر گامزن کرنے میں مصروف ہیں۔فیملی بزنسز اور اسٹارٹ اپس کے لیے اسپیشلسٹ کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ اب تک دنیا کے 80 سے زائد ممالک سے تعلق رکھنے والے 100,000 سے زائد افراد اور 500 سے زائد تنظیمیں اور کاروباری ادارے مقصدیت کی طرف رہنمائی کے اس سفر کا حصہ بن چکے ہیں