ہوم << Archives for شاہ فیصل ناصر

Avatar photoشاہ فیصل ناصر نے علوم اسلامیہ میں ماسٹرز کیا ہے۔ بطور معلم خدمات انجام دے رہے ہیں۔ کئی رسائل و جرائد میں لکھتے رہے ہیں۔ دعوت اسلام، اصلاح معاشرہ اور اتحاد امت ان کے موضوعات ہیں۔ داستانِ حج 1440 ھ کے نام سے سفرنامہ لکھا ہے۔