پنجاب میں تجاوزات کے خلاف آپریشن حکومت کی جانب سے شہری اور دیہی علاقوں میں غیر قانونی قبضوں اور تعمیرات کو ختم کرنے کے لیے کیا جانے والا ایک عمل ہے۔...
سلمان احمد قریشی اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی، کالم نگار، مصنف اور تجزیہ نگار ہیں۔ تین دہائیوں سے صحافت کے میدان میں سرگرم ہیں۔ 25 برس سے "اوکاڑہ ٹاک" کے نام سے اخبار شائع کر رہے ہیں۔ نہ صرف حالاتِ حاضرہ پر گہری نظر رکھتے ہیں بلکہ اپنے تجربے و بصیرت سے سماجی و سیاسی امور پر منفرد زاویہ پیش کرکے قارئین کو نئی فکر سے روشناس کراتے ہیں۔ تحقیق، تجزیے اور فکر انگیز مباحث پر مبنی چار کتب شائع ہو چکی ہیں
تاریخ قوموں کی زندگی میں آئینہ ہوتی ہے، جو ماضی کی جھلک دکھا کر حال میں رہنمائی اور مستقبل کی سمت طے کرنے میں مدد دیتی ہے۔ قوموں کی تاریخ میں کچھ...
پاکستانی ریاستی نظام میں کورکمانڈرز کانفرنس محض ایک رسمی اجلاس نہیں بلکہ قومی سلامتی، عسکری حکمت عملی اور اندرونی و بیرونی خطرات کے تناظر میں ریاستی...
جمہوریت ایک بہترین طرزِ حکومت ہے، اور دنیا کے ترقی یافتہ ممالک پر نظر ڈالیں تو زیادہ تر جمہوری نظر آتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ چین اور روس جیسے...
صدیوں کے سیاسی اُفق پر کچھ نام ایسے اُبھرتے ہیں جو تاریخ کے دھارے کو موڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔صدرولادیمیر پوتن انہی میں سے ایک ہیں۔ وہ نہ صرف روس کو...
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں مغل شہنشاہ اورنگزیب کے مقبرے کو گرانے کے لیے کیے گئے مظاہروں کے نتیجے میں ہندو مسلم کشیدگی میں شدت آگئی۔...
ریاست کی بنیاد اس کی حاکمیت اور قانون کی بالادستی پر ہوتی ہے۔ جب کوئی گروہ یا فرد ریاست کی رٹ کو چیلنج کرتا ہے، تو ریاست کے پاس ایک ہی آپشن بچتا...
معاشرے میں ہمیشہ سے کچھ ایسے کردار پائے جاتے رہے ہیں جو نہ تو کسی عظیم نسب کے حامل ہوتے ہیں اور نہ ہی ان میں کوئی حقیقی صلاحیت یا قیادت کی خوبی ہوتی...
تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی اور خوشحالی کا بنیادی زینہ ہے۔ ایک مہذب اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد اسی وقت رکھی جا سکتی ہے جب تعلیم سب کے لیے یکساں اور...
تاریخ ہمیں یہی سکھاتی ہے کہ کوئی ملک یا قیادت دوسروں کے سہارے پر اپنی جنگ لڑ کر کبھی دیرپا کامیابی حاصل نہیں کر سکتی۔جو قومیں یا قیادتیں دوسروں کے...