ہوم << Archives for رخسانہ افضل

Avatar photoرخسانہ افضل مصنفہ، شاعرہ اور افسانہ نگار ہیں۔ مختلف اخبارات اور رسائل میں کالم، مضامین اور سفرنامے لکھتی رہی ہیں۔ نثری نظموں پر مشتمل دو کتابیں حرف دعا اور دھیان کے دریچے، قصہ زیست کے نام سے افسانوی مجموعہ اور ''آ مل سانول یار وے'' کے عنوان سے ناول شائع ہو چکا ہے۔ 7 مختلف کتابوں میں دیگر مصنفین کے ساتھ ان کی تحاریر شامل ہیں۔ سوشل ورک اور باغبانی کا شوق ہے۔