راحیلہ ساجدراحیلہ ساجد ناروے میں مقیم ہیں۔ معاشرتی اور سماجی مسائل پہ لکھتی ہیں۔ گوکہ ناروے میں رہتی ہیں مگر ان کا دل پاکستان کے لیے دھڑکتا ہے۔

زندگی ارتقا کا نام ہے - راحيلہ ساجد

بہت سی چيزيں بچپن ميں بہت بہت اچھی لگتی ہیں، ليکن بڑے ہوتے ہی وہ چيزيں پيچھے رہ جاتی ہیں۔ لڑکپن ميں انسان کے خيالات کسی چيز کے بارے ميں برے ہو سکتے ہیں ليکن جب وہ باشعور ہوتا ہے تو اس کی سوچ ميں تبديلی ہو سکتی ہے، اور وہی چيز اچھی بھی لگ سکتی ہے۔ جوانی ميں آپ کسی چيز کی بہت حمايت کرتے ہیں اور عمر...