پہلی غلط فہمی: ایران نے مہاجرین کو کیمپوں سے باہر نہیں جانے دیا؛ پاکستان کو بھی ایسا کرنا چاہیے تھا۔ اس غلط فہمی میں مبتلا لوگ کئی حقائق بھول جاتے...
ڈاکٹر محمد مشتاق احمد شفاء تعمیرِ ملت یونیورسٹی اسلام آباد میں پروفیسر اور سربراہ شعبۂ شریعہ و قانون ہیں۔ اس سے پہلے چیف جسٹس آف پاکستان کے سیکرٹری اور شریعہ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد، کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔قبل ازیں سول جج/جوڈیشل مجسٹریٹ کی ذمہ داری بھی انجام دی۔ اصولِ قانون، اصولِ فقہ، فوجداری قانون، عائلی قانون اور بین الاقوامی قانونِ جنگ کے علاوہ قرآنیات اور تقابلِ ادیان پر کئی کتابیں اور تحقیقی مقالات تصنیف کرچکے ہیں۔
کئی لوگ یہ سوال پوچھتے ہیں کہ ان کے پاس موجود سونا تو نصاب سے کم ہے، لیکن کچھ نقدی بھی ہے، تو نقدی اور سونے کی قیمت ملائیں، تو کل رقم سونے کے نصاب سے...
پچھلے چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ”بلاسفیمی بزنس“ کے حوالے سے شور برپا ہے اور کہا جارہا ہے کہ کچھ وکیل، کچھ خفیہ ایجنسیوں کے افسر، کچھ پولیس اہلکار اور...
جن کا قلم براے فروخت ہو، ان کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے، بالخصوص جبکہ وہ بے بنیاد دعوے کرتے ہوں، اور وہ بھی دھڑے سے۔ مثلاً یہ کہنا کہ قرآن کے نسخوں یا...
جمعہ کی نماز کے بعد اسلام آباد سے مردان کےلیے روانہ ہوا، تو راستے میں یہ جانکاہ خبر ملی کہ دار العلوم حقانیہ میں خود کش حملے میں مولانا حامد الحق...
رمضان قریب آگیا ہے۔ قوی امکان ہے کہ رویت ہلال کا مسئلہ ہمارے ہاں پھر ایک معرکۃ الآراء مسئلہ بن جائے گا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر جگت بازی...
جن لوگوں نے کسی جابر سلطان کے سامنے تو کیا اپنے ادارے کے کسی افسر کے سامنے بھی کلمۂ حق بلند کرنے کی جرات نہ کی ہو، لیکن اس کے باوجود انھیں وقت کے...
ہمارے ایک محترم دوست نے کہا کہ رویتِ ہلال میں اختلاف کی وجہ سے مغربی ممالک میں مقیم مسلمانوں کو غیر مسلموں کے سامنے اس پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا...
صدرِ مملکت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ، ہائی کورٹ آف سندھ اور بلوچستان ہائی کورٹ سے تین ججوں کے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تبادلے کو اسلام آباد کے وکلا...
یادش بخیر، اپریل 2021ء میں، یعنی آج سے تقریباً 4 سال قبل ہم نے ایک رٹ درخواست جمع کرائی۔ رٹ درخواست کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ معاملہ آئین میں درج بنیادی...