ہوم << Archives for ڈاکٹر محمد عادل خان

Avatar photoڈاکٹر محمد عادل خان کل ہند طلبہ مدارس فورم کے صدر ہیں۔ دارالعلوم ندوة العلماء کے فارغ التحصیل ہیں۔ دارالعلوم دیوبند اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بھی تعلق رہا، پھر جامعہ ہمدرد نئی دہلی سے Bums کیا۔ ان نسبتوں سے خود کو ندوی، قاسمی، علیگ اور ہمدردین کہتے۔ ایم ایس شعبہ علم جراحت (یونانی) میں پی جی اسکالر ہیں۔