حامد کمال الدینحامد کمال الدین ایقاظ (ماہنامہ، ویب سائٹ) کے ایڈیٹر، اور 20 سے زائد کتب کے مصنف ہیں۔ دین سے وابستہ تحریک اور معاشرہ، اصولِ سنت، تجدید اور تجدد کے مابین خط فاصل کا بیان ان کا دلچسپی کے موضوعات ہیں

امارات کا سعودی عرب کو یمن میں بیچ منجدھار چھوڑنے کا فیصلہ - حامد کمال الدین

شاہ سلمان کے شروع دنوں میں یمن تا ترکی تا غزہ تا شام، فاعلیت سے لبریز اور کافر کو دُکھنے والے مسلم طبقوں کے ساتھ ایک یکجہتی نظر آنے لگی تھی اور امیدوں کا گراف بھی ایک بڑے تعطل کے بعد کسی قدر اوپر جانے لگا تھا۔ (ہم سے بھی اُس دور میں سعودی فیصلہ سازوں کےلیے جس قدر کلماتِ خیر کہے جا سکے، ہم نے کہے)۔...