ڈاکٹر محمد غیث المعرفہڈی وی ایم، ایم فل جینیات۔ 2012ء سے بلاگنگ سے وابستہ ہیں۔ اسلام، سائنس، جدید رحجانات اور عالمی اسلامی تحریکیں پسندیدہ موضوع ہیں۔

زینب کے مجرم کون؟ ڈاکٹر غلام اصغر ساجد

میں نے بہت سے پھول دیکھے ہیں، چمکتے رنگ برنگے خوشبو بکھیرتے کتنے سونے لگتے ہیں، ان کی مہک سے جو سکون ملتا ہے وہ ساری تھکاوٹیں خوشیوں میں بدل دیتا ہے … لیکن آج میری وال پر ایک ایسے ہی پھول کا ذکر ہے جسے مسل کر کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دیا گیا ہے۔ سب دلدوز چیخیں مار رہے ہیں، پورا گلشن سسک رہا ہے، سارے...