ہوم << Archives for ڈاکٹر محمد عظیم

Avatar photoڈاکٹر محمد عظیم وفاقی جامعہ اردو کراچی کے شعبہ تاریخ عام میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ جامعہ کراچی سے تاریخ میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ پاکستان نیوی میں بطور مورخ 2006 تا 2009 تک خدمات سر انجام دیں۔ اسٹوری أف پاکستان نیوی 1971 تا 2000 (حصہ دوم) مرتب کی۔ اس کے علاوہ ساؤتھ ایشیا میگزین میں اسٹاف رائٹر کے طور پر بھی کام کرچکے ہیں۔ فرقہ واریت، مذہبی انتہا پسندی، دہشت گردی، کونفلکٹ ریزولوشن اور میری ٹائم افیئرز کے موضوعات پر تحقیقی مقالے بھی لکھ چکے ہیں