ہوم << Archives for سیّد عطااللہ شاہ

سید عطا اللہ شاہ نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے انگریزی میں بی ایس کی ڈگری حاصل کی ہے۔ وہ ایک لیکچرار، بلاگر اور فری لانس صحافی ہیں جو پاک افغان معاملات اور پاکستان کے سماجی ومعاشرتی مسائل کے متعلق لکھتے ہیں۔