زندگی میں روزانہ کی بنیاد پر رنگ برنگے لوگ ملتے ہیں، کون بندے کا پتر ہے اور کون نقصان کا باعث بنے گا یہ پہچان کرنا بہت مشکل امر ہے، چند دہائیوں پہلے...
اشفاق عنایت کاہلوں سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ سفر اور سفرنامہ ان کی پہچان ہے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے ہوتے ہوئے اعلی تعلیم کےلیے روس جا پہنچے جہاں یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلے غیرملکی طالب علم کے طور پر ٹاپ کیا۔ روسی زبان پر عبور رکھتے ہیں۔ دنیا کی تلاش اور تحریر کے ذریعے سفری تجربات کا اشتراک ان کا جذبہ ہے۔ کئی سفرنامے شائع ہو چکے ہیں، ان میں کوہ قاف کے دیس میں ایک سال، ارتش کنارے، سیمپلاٹنسک: پیار کا دوسرا شہر، اوست کامن گورد، بہشت بریں باکو، اور تاشقند میں تنہا شامل ہیں۔ مختلف زبانوں میں ان سفرناموں کے تراجم ہو چکے ہیں
پالتو پرندے مثلا ً طوطے جن کو اچھے اخلاق و دعائیں سکھائی جاتی ہیں، تقریر کی نقل کرنے، پیار بھرے رویے کا مظاہرہ کرنے، اور سوال کا جواب دینے کی ان کی...
زمانہ طالب علمی میں سابقہ سوویت روس کے بارے جو کچھ پرنٹ میڈیا کی بدولت پڑھا وہ ایک نقطہ پر مرکوز تھا، آہنی چادریں، لیکن جب خود جا کر مشاہدہ کیا تب...
میرے خاندان کی معلوم تاریخ میں میرے آباؤ و اجداد مہاراجہ رنجیت سنگھ کے لشکری تھے، فقط میرے دادا جی نے تقسیم ہندوستان سے پہلے تین جماعتیں پڑھی تھی جو...