میجر جنرل ابوبکر عثمان مٹھا، جنھیں عام طور پر اے او مٹھاکہا جاتا ہے (پیدائش 1923 وفات1999)ایک عہد ساز جنرل تھے، اور بابائے ایس ایس جی کہلاتے تھے، جو...
عدنان فاروقی ربع صدی سے زائد عرصہ بیرون ملک رہے۔ انگریزی، اردو، عربی اور ترکی زبانوں سے شناسائی ہے۔ مترجم اور محقق کے طور پر کام کر چکے ہیں۔ اردو اور انگریزی ادب سے لگاؤ ہے۔ مشتاق احمد یوسفی اور غالب کے عاشق ہیں۔ ادب، تاریخ، سماجی علوم اور بین الاقوامی تعلقات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اردو نثر میں مزاحیہ و سنجیدہ اسلوب کو یکجا کرنے کی کوشش کرتے ہوئے سماجی، تاریخی اور فکری موضوعات پر اظہارِ خیال کرتے ہیں
موسمیاتی تبدیلی ایک ایسا مسئلہ بن چکا ہے جو زمین کے ساتھ وہی سلوک کر رہا ہے جو شادیوں میں بغیر دعوت آئے مہمان کرتے ہیں – ناقابلِ برداشت! گرمی میں...
ایک وقت تھا جب دانشورانہ بحث و مباحثے یونیورسٹیوں، چائے خانوں اور ادبی محفلوں میں ہوتے تھے۔ لوگ گہرے موضوعات پر تبادلہ خیال کرتے، کتابیں پڑھتے، اور...
وزارتیں کم، وزیر زیادہ! شہباز حکومت نے وزارتوں کی "آدھا تمھیں، آدھا ہمیں" پالیسی اپنا لی ہے. شہباز شریف حکومت نے ایک نیا ٹرینڈ متعارف کرا دیا: ایک...
جب سورج مغرب میں ڈھلنے لگتا ہے، آسمان پر سنہری روشنی بکھرتی ہے اور استنبول کی مساجد کے میناروں سے اذان کی صدا گونجتی ہے، تب ترکی کے بازاروں میں ایک...
اسپین کے تین دوست 500 سال پرانی اندلسی مسلم روایت کو زندہ کر رہے ہیں، گھوڑوں پر سوار ہو کر مکہ تک حج کے لیے سفر کر رہے ہیں۔ استنبول سے مکہ کی طرف...
آبادی میں اضافہ ایک ایسا پیچیدہ مسئلہ ہے جو دنیا بھر میں معاشرتی اور اقتصادی نظام کو متاثر کرتا رہا ہے۔چونکہ قیام پاکستان کے وقت مغربی اور مشرقی...
سوشل میڈیا کا آغاز 2000 کی دہائی کے اوائل میں ہوا، جب فیس بک، ٹوئٹر، اور یوٹیوب جیسے پلیٹ فارمز نے لوگوں کو آپس میں جُڑنے اور اپنی رائے کا اظہار کرنے...