حلب کے ایک ادیب ابن القارح نے ابو العلاء مَعَرِّی کو خط لکھا، مَعَرِّی نے جواب لکھا تو عربی ادب کا منفرد ترین شاہکار تخلیق ہو گیا، اسی شاہکار کو...
ابو الحسین آزاد عربی اور اردو ادب سے گہرا شغف رکھتے ہیں۔ ہمہ جہت وسعت مطالعہ اور منفرد اسلوب تحریر کی وجہ سے علمی حلقوں میں جانے جاتے ہیں۔ کالج میں علوم اسلامیہ کی تدریس سے وابستگی ہے، ایم فل کے طالب علم ہیں۔ دارالعلوم کراچی سے فارغ التحصیل ہیں۔
ان دنوں ابو العلاء معری کا دیوان میرے زیرِ مطالعہ ہے۔ ایک قصیدے میں ضمنا یثرب کا ذکر آیا تو طالبِ علمی کے زمانے کا ایک سوال ذہن میں تازہ ہو گیا۔ ہم...