نظام تعلیم سے بےنیازی – افشاں نوید

میرے اصرار کے باوجود وہ کمرے میں نہ آئی اور کمرے کی دیوار سے لگی کھڑی رہی۔ میں نے پرنسپل روم کے دروازے پر آ کر کہا کہ ’’بیٹا جو بات ہے اندر آ کر اطمینان سے کر لو‘‘۔ وہ بولی ’’میڈم مجھے پرنسپل کے کمرے سے خوف آتا ہے، آپ بس میری بات سن مزید پڑھیں

پروردگار کے سامنے مسلمانوں کی شکایتیں نہ لگاؤ – حافظ محمد زبیر

یقینا مسلمان موجودہ پستی، ذلت اور رسوائی سے اپنے مالک اور خالق کی مدد اور نصرت حاصل کیے بغیر نہیں نکل سکتے۔ اس وقت یہ امت ایک عجیب نفسیاتی کمپلیکس میں جا چکی ہے کہ یہ نصرت الہی کی انفرادی اور اجتماعی ہر قسم کی کوششیں کر چکے ہیں لیکن کہیں سے کوئی آثار نظر مزید پڑھیں

تبدیلی، مگر کیسے – بشارت حمید

تبدیلی یاانقلاب کا نام سنتے ہی ہم سب ایک تصوراتی دنیا میں پہنچ جاتے ہیں کہ جب انقلاب آئے گا تو پھر کسی پر زیادتی نہیں ہو گی کوئی دوسرے کا حق نہیں مار سکے گا۔ ہر امیر اور غریب کے حقوق برابر ہوں گے۔ مجرموں کو قرار واقعی سزا مل کر رہے گی۔ معاشرے مزید پڑھیں

کیا بغیر داڑھی والے جہنمی ہیں؟ – حافظ یوسف سراج

’’ہمارے دوست تارڑ صاحب نے کچھ نام لے کے مثلاً علامہ اقبال اور قائدِاعظم محمد علی جناح اور کچھ مزید نام، جو ماشااللہ ابھی زندہ ہیں، یہ سب نام لے کر پوچھاہے کہ کیا یہ بے داڑھی کے سب لوگ جہنمی ہیں؟ اور پھرانھوں نے ایک مشہور آدمی کا قول پیش کیا ہے کہ’’ تین مزید پڑھیں

کچھ مختلف کریں اس بار؟ – حنا نرجس

ہم عموماً نئے سال کے آغاز پر نئے اہداف مقرر کرتے ہیں، جن کے حصول کی کوشش پورا سال کی جاتی ہے اور سال کے اختتام پر جائزہ لیا جاتا ہے کہ ہم اپنی کوشش میں کس حد تک کامیاب رہے۔ اس دفعہ ذرا مختلف نہ کریں؟ کیا خیال ہے؟ عملی طور پر بہترین نتائج مزید پڑھیں

ایسے تھے قائد اعظم!!! – حمیرہ خاتون

قائد اعظم کابینہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے تشریف لائے۔ وقت مقررہ پر بہت سے ارکان نہیں پہنچے تھے۔ قائداعظم نے گھڑی میں وقت دیکھا اور حکم دیا کہ ہال میں سے تمام خالی کرسیاں نکال دی جائیں اور اجلاس کا آغاز کردیا جائے۔ حکم پر عمل ہوا۔ بعد میں دیر سے آنے والے مزید پڑھیں

مذہب لوجک پر مبنی نہیں، نہیں ”ہے“ کی بحث – محمد زاہد صدیق مغل

پی ایچ ڈی معاشیات کی ایک کلاس میں بطور شاگرد بیٹھے تھے کہ لیکچر کے دوران بات مذہب کی طرف جا نکلی اور محترم استاد نے فرمایا کہ ”اسلام لوجک نہیں، مذہب میں ماننا ہوتا ہے، ممکن ہے عقلی لوجک سے کچھ بھی نتیجہ نکال لیا جائے“۔ کچھ شاگرد اختلاف کرنے لگے کہ ”نہیں سر! مزید پڑھیں

حلب کی باحجاب بیٹی – زبیر منصوری

حلب! بمباری کے باعث عمارت کے ملبے سے زندہ بچنے والی اسلام کی باحجاب بیٹی جب باہر آئی تو جو الفاظ اس نے کہے، وہ اسلام کی ساری بیٹیوں کے لیے ایک پیغام ہیں- ”مجھے ہاتھ مت لگانا میں بالکل ٹھیک ہوں“ …………………………………….. اسلام کی بیٹیو! تم شاید غلط دور میں غلط لوگوں کے ہاں مزید پڑھیں

کامیابی – ریاض علی

لفظ کامیابی ہمہ جہت ہے، یہ کسی فرد کی کسی بھی خواہش کے حصول و تکمیل کا مظہر ہے. یہ فرد سے اجتماع پر بھی اجتماعی خواہش کی تکمیل کا نام ہے. یہ معاشرے کے بنائے نظام میں بہتر درجے پر پہنچنے کا بھی نام ہے، یہ تکمیل مقصد کا نام ہے, چاہے وہ مادی مزید پڑھیں

اپنی کمزوریوں کو طاقت میں بدلیں – سید قاسم علی شاہ

جہاں انسان کا دانہ پانی ہوتا ہے، وہاں انسان پہنچ جاتا ہے۔ انسان بسا اوقات حیران ہوتا ہے کہ فلاں جگہ سے مجھے چائے کیوں مل گئی، کھانا کیوں مل گیا، فلاں جگہ سے میں کیوں نہ کھا سکا، فلاں جگہ پر کیوں پہنچا، جب غور کیا جاتا ہے تو پتا چلتا ہے کہ اللہ مزید پڑھیں