جب شام کی سرمئی روشنی نے بانہیں پھیلا کر دن کی روشنی کو اپنے اندر لپیٹا تو دن کی روشنی منہ بسورتے کہیں کونے میں چھپ گئی۔سڑک پر چہل پہل کا عالم تھا۔اسی سڑک کے...
بچپن کی عید کا دن بھی عجیب تھا کہ وہ جتنی جلدی شروع ہوتا اتنی ہی تیزی سے تمام بھی ہو رہتا۔ چاند رات سے شروع ہوئیں تہوار کی تیاریاں تھیں کہ نمٹنے کا نام نہ لیا...
بچپن ایک خوبصورت یاد کی صورت ہمیشہ ساتھ رہتا ہے۔ کبھی اس قدر شدت سے یاد آتا ہے کہ انہی یادوں میں ساری رات گزر جاتی ہے۔ کبھی پڑھتے پڑھتے کتاب پر ہی یادیں کسی...
بیٹوں کی مائوں سے جذباتی وابستگی ایک حقیقت ہے لیکن ایک بیٹے کی زندگی کا کل اثاثہ اس کا باپ ہی ہوتا ہے۔ دنیا کا ہر بیٹا زندگی میں سب سے پہلے اپنے باپ سے متاثر...
ننکانہ صاحب میں میں نے ٹاٹ مارکہ سکول میں تختی سیاہی دوات قلم کا مزا لیا ہوا ہے، ہاتھ والا نلکا ہوتا تھا سکول میں جس پر آدھی چھٹی کے وقت لڑکیوں کی لائن لگ جاتی...
میں کوئی چھ سات سال کی تھی تو ایک شام تایا کی بیٹی جنہیں میں باجی بولتی تھی، نے دکان سے سیاہی لانے کو بولا۔ اس زمانے میں انک پین ہوا کرتے تھے جن میں نیلے یا...
ہمارے بچپن میں 14 اگست کا دن ہزاروں خوشیاں لے کر آتا تھا. مجھے یاد ہے ہم سب بہن بھائی ایک دن پہلے ہی امی جان کے بکسے سے گھر کا سلا ہوا وہ پرچم نکالتے جس کے...
اسی کی دہائی کو ہمارے بچپن کا زمانہ ہونےکا اعزاز حاصل ہے۔ ایسا دور جب ہم نصف درجن بچے جمعہ کے روز اپنے درجن بھر بزرگوں پر بھاری پڑ ا کرتے تھے۔ نانی اماں کی مو...
ماؤنٹینز ایکوڈ کے اندر بک مارک لگاتے ہوئے سوچ کا پنچھی اپنے اردگرد بکھری بہت کہانیوں کے تانے بانوں میں الجھ گیا. بہت سے بچے، ان کے اپنے والدین کے ساتھ تعلقات،...