اگر کوئی انسان بیمار نہیں پڑتا تو اس میں کچھ کمی ضرور ہے ورنہ وہ انسان ہی کیا جو زندہ ہو اور بیمار نہ ہو چنانچہ میں جب کبھی بیمار پڑتا ہوں تو مجھے یقین ہو جاتا...
صبح کے چار بجے تک ’’ایگل نیسٹ‘‘ (Eagle Nest) میں اندھیرا تھا، میں بالکونی میں بیٹھا تھا، میرے سامنے پہاڑ اندھیرے کی چادر اوڑھ کر لیٹے تھے، آسمان پر گہرا سکوت...