کلچر تباہی کے دہانے پر - لطیف النساء

ساری دنیا کرونا کا شکار کا فی پریشان اور سکون کی متلاشی ہے اور ممالک نے تو پھر بھی کافی سنبھال لیا ہے لیکن میرے ملک کے لوگ کہنے کو ـ"مسلمان" الحمد للہ مگر پھر بھی کچھ توکل کی کمی کا شکار کچھ کنفیوز ، کچھ نقال اور اوپر سے میڈیا وبال جان ۔ لوگ گھروں میں ایک دوسرے کے سروں پر سوار ، نہ نوکری کا ٹھکانہ...