کتنا وقت باقی ہے؟-بشارت حمید

سورہ الواقعة میں اللہ تعالٰی قیامت کے دن اصحاب الیمین یعنی دائیں ہاتھ والوں اور اس روز کامیاب ہونے والوں کے بارے ارشاد فرماتے ہیں ثلة من الاولين و قليل من الأخرين۔۔ وہ پہلوں میں سے کثیر تعداد میں ہونگے اور بعد والوں میں سے بہت ہی کم ہونگے۔ یہاں ذرا رک کر غور کیجئے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے...