موبائل فون کی اسکرین پر اسکریچز آجانا موبائل استعمال کرنے والے کو سخت الجھن میں مبتلا کر سکتا ہے، تاہم اب مستقبل میں ایسے موبائل فون بھی ہوسکتے ہیں جن کی اسکرین پر پڑنے والے اسکریچز خود بخود غائب ہوجائیں۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی ایک پیٹنٹ درخواست منظر عام پر آئی ہے جس میں سیلف ہیلنگ اسکرین...