اسلام میں عورت کا مقام اور مغربی پروپیگنڈا - مفتی محمد مبشر بدر

اہل مغرب کا شروع سے یہ وطیرہ رہا ہے کہ وہ کوئی موقع اسلام کو بدنام کرنے کا ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔وہ اسلام کے محاسن اور خوبیوں کو لوگوں کے سامنے خامیاں بنا کر پیش کرتے اور لوگوں کو اسلام سے متنفر اور بدظن کرنے کی ناپاک کوشش کرتے رہتے ہیں تاکہ اسلام کا دائرہ بجائے پھیلنے کے سکڑ جائے۔ جب کہ وہ اپنی...