عورت ہی کیوں؟ رضوان اللہ خان

شروع رمضان کے دن تھے، ایک پرانے دوست سے ملاقات ہوئی، حال چال پوچھنے کے بعد معلوم ہوا جناب نے 5 ماہ قبل ہی شادی کی ہے۔ یہ ان دوستوں میں سے ایک تھا جسے ماڈلنگ کی دنیا میں ہر حد تک جانا منظور تھا۔ وہ عیاش قسم کا خوبصورت نوجوان تھا۔ پردے میں ملبوس لڑکیوں کو حقارت کی نظر سے دیکھتا تھا اور جب بھی کبھی...