الفاظ کی قوت قاہرہ - قاضی عبدالرحمان

حرفوں نے اتحاد کیا تو لفظ کا ظہور ہوا. لفظوں کو ایک ڈوری میں پرویا تو تحریر و تقریر کو وجود ملا.گویا ہر لفظ ایک آئیڈیا ہے، ایک مجسم پیکر ہے. ہر ایک میں مخصوص حدت و حرارت ہے. جب ان الفاظ کو مناسب لہجہ کی معیت نصیب ہو جاتی ہے تو یہ قیامت ڈھاتے ہیں. انسانی عمر کی طرح لفظ کی بھی عمر ہوتی ہے. یہ بچپن سے...