فلسفۂ قربانی - مفتی منیب الرحمن

اصل عربی لفظ ’’قُربان‘‘ ہے اور اس کا مادّہ ’’ق ر ب ‘‘ہے ،اس کے معنی ہیں :اللہ تعالیٰ کی ذات سے قربت حاصل کرنے اور اُس کی رضا کے لیے عبادت کی نیت سے اس کی بارگاہ میں کوئی جانی یا مالی نذر اور صدقہ پیش کرنا ، اس لفظ کو ہم نے اردو میں بدل کر ’’قربانی‘‘ بنا دیا ، جیسے عربی کے لفظ ’’حَاجّ‘‘ کو ہم نے...