سر لامکاں سے طلب ہوئی - محمد اقبال دیوان

آنٹی عطیہ موجود کا تذکرہ آپ نے ممتاز مفتی کی کتاب الکھ نگری میں پڑھا ہوگا۔یہ تذکرہ ذرا سرسری سا ہے۔ وہ ہمارے سسرال کے پڑوس میں رہتی تھیں، ہماری ساس صاحبہ سے بہت دوستی بھی تھی۔ جنرل ضیا الحق نے پالپا کی پوری قیادت کو برطرف کیا تو ہماری ساس صاحبہ جن کے بھائی کپتان سلیم الحق پالپا کے صدر تھے اس وجہ سے...