شوبز کی دنیا ناکام ترین کیوں؟ کرنے کا کام کیا ہے؟ حافظ محمد زبیر

پچھلے کچھ دنوں سے شوبز کی دنیا کی خبریں دیکھ رہا تھا۔ کچھ ٹاک شوز دیکھے کہ جن میں بالی وڈ کے ہیروز کے انٹرویوز سنے، مثلا انڈین ٹیلی ویژن چینل کا ٹاک شو "آپ کی عدالت" کسی حد تک ایک سنجیدہ ٹاک شو معلوم ہوا۔ اس آوارہ گردی کا مقصد یہ تھا کہ یہ معلوم ہو سکے کہ ان سیلیبریٹیز کی پرسنل لائف، آف دی اسکرین...