پاکستانیت کے نومولود ترجمان اور عرب کلچر - آصف محمود

اوّل اوّل بہت خوشی ہوئی، دل نے مان کر نہ دیا کہ ایک انگریزی اخبار نے غیر ملکی تہذیبی یلغار کے ہنگام پاکستانیت کی بات کی ہے۔ اہتمام سے میں نے اسے پڑھنا شروع کیا۔میرے دوست کو شکوہ تھا کہ عرب کلچر ہمیں اپنی آغوش میں لیتا جا رہا ہے۔گاڑیوں کی نمبر پلیٹیوں پر اب پاکستان کی جگہ ’ الباکستان‘ اور پنجاب کی...