ہوم << صلح
کالم

الصلح خیر-ہارون الرشید

آدمی کو خطا و نسیان سے بنایا گیا۔ بالکل بجا‘ مگر مسلسل خطا‘ مسلسل نسیان؟ نفرت جاگتی ہے تو عقل کا چراغ بجھنے لگتا ہے۔ نمک کی کان میں‘ جیسے سب کچھ نمک‘ رفتہ رفتہ...