قرآن شریف کے مطابق شہید وہ ہے جو صرف اللہ کی رہ میں مارا جائے۔ ڈاکٹرپرویز محمود شہید خالص اللہ کے کلمے کو بلند کرنے کے لیے دہشت گرد اور فاشسٹ الطاف حسین غدار پاکستان کے حکم پر دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہوئے تھے۔ آج ۱۷؍ ستمبر ۲۰۲۰ء کو ہم اپنے شہید پرویز محمود کو اپنے کالم کے ذریعے یاد کر رہے ہیں۔...