"شاعروں کا جمعہ بازار " - عظمیٰ طور

ہمارے ہاں آرٹ کی بے قدری کوئی نئی بات نہیں۔ آرٹ کی کوئی سی بھی صنف ہو وہ ہمارے ہاں بد حالی کا شکار ہے۔ جہاں کہیں کچھ کام ہوتا نظر آتا ہے تو وہ کسی کا سراسر ذاتی فعل ہوتا ہے۔ شاعری برسوں سے ہمارے ادب کا حِصّہ ہے اور پڑھنے والے خوب سراہتے رہے ہیں لیکن جب سے یہ بی بی فیس بک معرضِ وجود میں آئی ہے شاعری...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */