بیٹی کی تعلیم کیوں ضروری ہے؟ ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

کوئی بھی پیر سب سے پہلے اپنے گھر سے پیر بنتا ہے. کوئی اپنی بہو یا داماد کو ڈاکٹر، پائلٹ، انجینئر نہیں بناتا. سب اپنی اولاد پر انویسٹ کرتے ہیں، وقت بھی اور پیسہ بھی، محنت بھی اور محبت بھی. ہر کوئی اپنی اولاد کے لیے ایک پڑھا لکھا بر تلاش کرتا ہے. بیٹوں کو مزید پڑھیں

ساس، سسرال اور بہو – محمد فہد حارث

ایک بہن نے اعتراض کیا کہ یہ بتائیں کہ ہمارے ہاں کتنے سسرالی ہیں جو بہو یا بھابھی کی صبح سے شام تک کی خدمت کے بدلے میں کبھی تعریف یا شکریہ کے دو بول بھی بولنا گوارا کرتے ہوں؟ ہمارے یہاں بہو کی ذمہ داری میں دیور کو تین وقت کھانا دینا، اور اس مزید پڑھیں

سسرال کی خدمت کے نام پر بہو کا استحصال – مونا کلیم

کچھ حضرات ساس سسر کے حقوق کو پڑوسی کے حقوق سے تشبیہ دیتے ہوئے مختلف آیات و احادیث کی مدد سے بہو پر ان کی خدمت واجب قرار دیتے ہیں. اور ساتھ ہی سسرال کی خدمت کو قرآن کی رو سے ’’عرف‘‘ یعنی رواج قرار دے کر زور دیتے ہیں کہ ایسے معاملات میں قرآن مزید پڑھیں

جہیز ایک بدعت، ایک ناسور – اشفاق پرواز

عصر حاضر میں والدین کی ذمہ داری صرف یہی نہیں ہے کہ لڑکی کی پرورش کریں، اُسے تعلیم دیں، اُس کی دینی و اخلاقی تربیت کریں، اُسے گھریلو زندگی کے آداب و اطوار اور تہذیب و سلیقہ سِکھائیں۔ اس کے لیے رشتہ تلاش کریں اور دستور کے مطابق کسی شریف اور باکردار آدمی کے نکاح مزید پڑھیں

کیا ”عورت“ کا دکھ عورت جانتی ہے؟ فارینہ الماس

یہ بہت پرانا قصہ ہے، اس عمر کا آنکھوں دیکھا حال جب ابھی واقعات و حادثات کا ادراک تو تھا لیکن ان واقعات و حادثات کے پیچھے چھپے محرکات اور اسباب کا کچھ شعور نہ تھا۔اس یاد کی شبیہ کے ابھرتے ہی، پس منظر میں ٹرین کے ہلکوروں میں آواز کا نہ ٹوٹنے والے مدھم مزید پڑھیں