خواندگی اور تعلیم میں فرق - اب حجر

پڑھنا لکھنا اور تعلیم و تربیت دو مختلف چیزوں کے نام ہیں. یہ سچ ہے کہ پڑھ لکھ کر انسان میں تعلیم حاصل کرنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، لیکن یہ ضروری نہیں کہ انسان پڑھ لکھ کر ہر طرح کی سماجی اور روحانی ترقی بھی کر جاۓ اور دنیا کا لیڈر بن جائے ، کیونکہ اصل اہمیت اس بات کی ہے کہ آپ کیا پڑھ اورلکھ رہے ہیں...