ہم اپنے نظامِ شمسی میں دور دور تک پہنچ رہے ہیں، ہم نے خود کار کاریں تیار کر لی ہیں، اور ساتھ ہی ابھی تک ہم اپنے روزمرہ کے مسائل حل کرنے میں بے اختیار ہیں...
اس وقت دنیا کے معاشی نظام پر سرمایہ داری کی حکومت ہے۔ اگر چہ سرمایہ داری کے بہت سارے فائدے ہیں اور بظاہراس کے زیراثر عالمی معیشت نے گراں قدر ترقی کی ہے لیکن...