کشمیر: ’زخمی لوگ گرفتاری کے ڈر سے ہسپتال نہیں جا رہے‘

نئی دہلی - جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے تقریباً 3 ہفتے بعد بھی حالات معمول پر لوٹتے نظر نہیں آرہے۔ ریاست کے لوگوں میں ابھی بھی خوف کا ماحول ہے۔ علاج کی ضرورت ہونے کے باوجود لوگ ہاسپٹل جانے سے پرہیز کر رہے ہیں۔ لوگوں میں خوف ہے کہ ان کو گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ خبررساں ایجنسی رائٹرس نے...