کال بلیندی؛ کھرل کے معدوم ہوتے ڈھولے اور اے ڈی اعجاز - محمد افتخار شفیع

دنیا کی متمول اور طاقت ور اقوام کے معاشی حالات دگرگوں ہوئے تو انھوں نے کم زور قوموں کو اپنا غلام بنالیا، نہ صرف ان سے جبری مشقت لی گئی بل کہ ان کے وسائل پر قبضہ بھی کر لیا گیا۔ حاکم اور محکوم کے درمیان جب ایک بنیادی تفریق پیدا ہوئی تو یہیں سے استعمار کی اصطلاح بھی سامنے آئی۔ نوآبادیات اور...