اچھا یا بُرا خواب دیکھنے کی صورت میں نبی کریمﷺ نے کچھ مسنون اعمال کی تعلیم ارشاد فرمائی ہے: (1)’’ نبی ﷺ فرمایا:’’جب تم میں سے کوئی شخص ایسا خواب دیکھے جو اُسے پسند ہو تو وہ اللہ کی جانب سے ہے، وہ اس پر اللہ کا شکر ادا کرے اور وہ اس خواب کو بیان کرے اور جب وہ کوئی ناپسندیدہ خواب دیکھے تو وہ شیطان کی...