خطبۂ حج - امام کعبہ نے کیا فرمایا

خطیبِ حج: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر سعد بن ناصر بن عبد العزیز الشثری﷾ ترجمہ: محمد عاطف الیاس نظر ثانی: حافظ یوسف سراج السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حمدوثنا اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے۔ وہی رحمٰن اور رحیم ہے۔ وہ جسے چاہتا ہے، صحت اور تندرستی سے نواز دیتا ہے۔ ہم اللہ کی بے شمار نعمتوں پر اس کی حمد وثنا بیان...