یوم پیدائش قائد اعظم محمد علی جناحؒ - میر افسر امان

۲۵ دسمبر یوم پیدائش حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒہے۔ واقعی قائد اعظم ؒ جیسے لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔قائد اعظمؒ نے دنیا کا ایک عظیم کام کیا ،وہ پاکستان کا حاصل کرنا ہے۔عام ، سیکولراورسطحی علم رکھنے والے حضرات اور دانشور اس سمت نہیں سوچتے یا غور نہیں کرتے کہ پاکستان مثل مدینہ ریاست کا بننا ایک...