روز حشر کی ٹھنڈی چھاٶں - عصمت اسامه

آج صبح فجر کے بعد چڑیوں کی چهکار سننے کھڑکی کے پاس گیء تو محسوس هوا که کچھ چڑیوں کی آواز میں ایک عجیب سی کیفیت هے ۔دل میں خیال آیا که ان چڑیوں کو بھوک لگی هے۔فریج میں رات کا کھانا بچا هوا تھا ,اس میں سے کچھ چاول نکال کے باهر ڈال آیء ۔ تھوڑی دیر بعد جاکے دیکھا تو چڑیاں کھانا کھا چکی تھیں۔احساس هوا...