آمد سال نو - ڈاکٹر ساجد خاکوانی

ایک سال بھرکی عمرعزیزگویاایک پگھلتی ہوئی برف کی سل ہے جو ہر ہر لمحے اپنے وجود سے عدم کی طرف گامزن ہے۔اگرچہ فرد کے سال کاآغازتواس کی پیدائش سے ہی ہوجاتاہے لیکن ظاہرہے کہ ہرہرفرد کے لیے الگ الگ سے کیلنڈر بناناتو ممکن نہیں پس صدیوں سے انسان نے اپنے اجتماعی نظام کی بارآوری کے لیے ایک سال کی مدت کو...