کیا آپ اپنے بچوں پر چیختے ہیں - جویریہ سعید

پاکستان میں پریکٹس کے دوران ڈیپریشن کی اسکریننگ کرتے ہوئے ایک سوال پوچھا کرتی تھی، " کیا آپ اپنے بچوں پر چیختی چلاتی ہیں یا ان کو مارتی بھی ہیں؟" دوسری کچھ علامات کے ساتھ اگر یہ صورتحال بھی موجود ہو تو کلینیکل ڈیپریشن کی تشخیص میں مدد ملتی ہے۔ گویا اگر کوئی بچوں پر تشدد کرتا ہے تو عین ممکن ہے کہ...