سویلین ایوارڈ ’ زاید میڈل‘ - عبداللہ خان زئی

تو ادھر اُدھر کی نہ بات کریہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا۔۔۔ مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے۔ ۔۔۔!! یو اے ای حکومت کی طرف سے بھارتی وزیراعظم کو سول ایوارڈ سے نوزا گیا! ایک ایسے شخص کو سول ایوارڈ دینا جس نے کشمیر میں ظلم کے پہاڑ توڑے کشمیر کی ماؤں بہنوں کی عصمت کو پامال کیا۔ ایسے درندے صفت...