عالمگیریت اور اہل مذہب کو درپیش چیلنج - محمد عرفان ندیم

اکسیویں صدی کا انسان کتنا طاقتور اور بااختیار بن چکا ہے، ساری دنیا سمٹ کر اس کی مٹھی میں آ گئی ہے۔ آج کسی بھی انسان کا کردار مقامی نہیں بلکہ عالمگیر بن چکا ہے۔ ابلاغیات کے وسیع تر مواقع نے آپ کے لیے دروازے کھول دیے ہیں۔ خیر اور شر کی قوتیں میدان حیات میں نبرد آزما ہیں۔ دعوت کے لیے میدان تیار ہے...