انسان اپنے تصورات کا اسیر ہے۔ اس کا ہر قول و فعل اس کے نقطہ نظر کا محتاج ہے۔ اسی لیے وہ خط لکھے یا نصیحت کرے، وہ اپنے دائرے سے باہر نہیں نکل پاتا۔ سو اگر وہ...
”میری پیاری بیٹی لائبہ خان خاکوانی ! یہ خط میں ستمبر کی نو تاریخ کو لکھ رہا ہوں، سال دوہزار سولہ اور مقام لاہور شہر ہے، وہی لاہور جسے سو، سوا سوسال پہلے برصغیر...