اقبال کی شخصیّت میں تنوّع یا تضاد؟ - شہباز بیابانی

اقبال ایک ہمہ گیر شخصیت ہیں، انہوں نے اپنے کلام میں زندگی کے ہر شعبے پر تنقید کی ہے۔ تنقید کا مطلب کسی چیز کو صرف رد کرنا نہیں بلکہ اس کو پرکھنا ہوتا ہے۔ اور تنقید کے اصولوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جس چیز پر تنقید کی جائے اس کے اندر داخل ہوکر اس کو خوب الٹ پلٹ کر دیکھا جائے اس کے بعد اس پر کوئی...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!