انسانی یکجہتی کی ضرورت - رانا اعجاز حسین چوہان

خود غرضی ، نفرت ، انتشار ، خلفشار کے شکار معاشرے کو آج پہلی ضرورت انسانی یکجہتی کی ہے۔فلاح انسانی کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ ہم اپنی چھوٹی بڑی خوشیو ں میں دوسرے انسانوں کو شریک کریں اور دوسروں کے غموں میں باہم شریک ہوں، اوردوسروں کے لیے خوشیاں کشید کرنے اور دکھی انسانوں کے سماجی و معاشرتی مسائل کے...