مغربی فکر اور پروفیسر محمد دین جوہر - محمد طیب سکھیرا

یہ ستمبر 2015 کی بات ہے، ان دنوں ہم بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں ایم فل کررہے تھے ۔ یونیورسٹی کے شب و روز ہوں تو سیمینار چلتے ہی رہتے ہیں۔ خصوصاً " اجتہاد " کا موضوع تو ایسا دکھتا ہوا موضوع ہے کہ ہر تجدد پسند اس پر طبع آزمائی کا خواہش مند ہوتا ہے کہ اسلام کے احکام بارے رائے زنی کا کچھ تو موقع اس...