ہوم << افسانہ

سر کا سائیں - صالحہ محبوب

" ارے یہ کیا؟ " اپنے گھر کے سامنے لان کو پانی لگانے والا نل کھلا دیکھ کر ,جس میں سے خوب زور شور سے پانی بہہ رہا تھا عظیم صاحب حیران ہوئے .پانی کا تیز بہاؤ لان اور گھاس کو جوہڑ کی طرح بنا رہا تھا...

Read More