گندم – نغمہ حسین

میں جب بھی گندم کی کٹائی کے موسم پر گاؤں لوٹتا ! اسٹیشن سے مغرب کی طرف جاتی پگڈنڈی پر قدم بڑھاتا وہ کسی نہ کسی درخت کی اوٹ سے نکل آتی ! اپنا حنائی ہاتھ میرے ہاتھوں میں دے کر محبت کے ہدیے طلب کرتی ...

Read More