نوٹ بندی سے ابھرے سوال – ڈاکٹر مظفر حسین غزالی

وزیراعظم نریندرمودی نے نوٹ بندی کے بعد ملک کے عوام سے پچاس دن مانگے تھے جو پورے ہوگئے۔ سب کچھ ٹھک ہونے کے انتظار میں لوگ صبر کے ساتھ لائنوں میں لگے ہیں۔ حالات کب تک معمول پر آئیں گے، اور کہاں کتنا اثر پڑے گا اس بارے میں ابھی کچھ کہنا جلد بازی ہوگی۔ مزید پڑھیں

پھر نئے سال کی سرحد پہ کھڑے ہیں ہم لوگ – نایاب حسن

ماہ وسال حادثات، سانحات اور انقلابات سے بے پروا اپنا سفر پورا کرتے رہتے ہیں، آج کے تیز رفتار عہد میں تو ایسا لگتا ہے کہ دن،گھنٹوں، مہینوں اور سالوں کو بھی جیسے پر لگ گئے ہیں، کب آغاز ہوا اور کب انجام پذیر ہوگیا، پتا ہی نہیں لگتا (فرمانِ نبویﷺ کے مطابق جب سال مزید پڑھیں

کس برہمن نے کہا تھا کہ سال اچھا ہے – نازش ہما قاسمی

برصغیر کے مشہور شاعر احمد فراز نے کہا تھا ’’نہ شب وروز ہی بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے * کس برہمن نے کہا تھا کہ سال اچھا ہے ‘‘۔ زندگی کا ایک سال اور ختم ہوگیا، 2016 عالمی اعتبار سے بھی کافی اہم رہا ہے اور ملکی سطح پر بھی اس سا ل بے مزید پڑھیں

مفکراسلام سید ابوالحسن علی ندویؒ – مولانا محمد شمیم ندوی

اللہ تعالیٰ نے یہ دنیا ایسی بنائی ہے کہ یہاں خوشی خالص ہے، نہ غم خالص، اس میں راحت وتکلیف دونوں چیز یں ساتھ ساتھ چلتی ہیں، اور انسان فنا کی منزل کا مسافر ہے، لوگ وقت معینہ کیلئے سرائے فانی میں آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، باقی رہنے والا نام اللہ کا ہے، مزید پڑھیں

سید ابوالحسن علی ندوی، ایک ہمہ جہت شخصیت – مولانا وحید الدین خان

عالم اسلام کی معروف شخصیت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی کا 31 دسمبر 1999ء کو انتقال ہوا۔ مولانا موصوف 1913ء میں پیدا ہوئے۔ ان کی شخصیت گویا سو سالہ دور کا احاطہ کیے ہوئے تھی۔ تاریخ میں وہ اس دور کی علامت کے طور پر دیکھے جائیں گے۔ ان کو بلاشبہ صدی کی شخصیت (Man مزید پڑھیں

بھارت میں تامل سیاست دو راہے پر-افتخار گیلانی

\r\n\r\nبھارت کے خفیہ اداروں کی فہرست میں جموں و کشمیر کو حساس ترین خطہ کا درجہ حاصل ہے جبکہ جنوبی ریاست تامل ناڈو دوسرے نمبر پر ہے۔ دونوں میں مماثلت یہ ہے کہ ان کی داخلی سیاست میں بیرونی عوامل کار فرما رہتے ہیں اور ان میں دہلی سے بیزاری اور علیحدگی پسندی کے رجحانات مزید پڑھیں

ہندو مذہبی اعلی کتب وید میں محمد عربی ﷺ کا ذکر – حافظ شان الدین

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ پر برابر لکھا، پڑھا اور بیان کیا جاتا رہتا ہے۔ دنیا میں ہر لمحہ ہر آن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر خیر کہیں نہ کہیں ضرور ہوتا رہتا ہے۔ ہر دور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سنا ئی اور بتائی جاتی رہے مزید پڑھیں

مسئلہ تین طلاق، مسلمانانِ ہند صبر سے کام لیں – محمداویس سنبھلی

۸؍ دسمبر کی دوپہر جیسے ہی یہ خبر سنی کہ الہ آباد ہائی کورٹ نے تین طلاق کے متعلق کو ئی فیصلہ لیاہے تو تصدیق کے لئے چند ذمہ داران سے رابطہ قائم کیا۔ اس میں ایک پرسنل لاء بورڈ کے رکن بھی تھے انہوں نے کہا یہ کوئی باضابطہ الہ آباد ہائی کورٹ کا مزید پڑھیں

جنید جمشید کی جدائی پر ایک ہندوستانی شاعر کی اثر انگیز نظم

نسیم مشکبار بھی کیوں آج سوگوار ہے\r\n یہ کون چل بسا یہاں ہر آنکھ اشکبار ہے\r\n نسیم صبح کہہ گئی دلوں پہ برق پڑ گئی\r\n چراغ تھا جو بجھ گیا وہ انجمن اجڑ گئی\r\n وہ مہوشوں کی ٹولیاں وہ بزم جاں بچھڑ گئی\r\nفسردہ نظم ہی نہیں غزل بھی بے قرار ہے\r\n یہ کون چل بسا مزید پڑھیں

شہادتِ بابری مسجد اور موجودہ صورت حال – محمد اسعد فلاحی

۶؍ دسمبر کادن باشندگان ملک کے لیے غم کا دن بھی ہے اور حساب کا دن بھی۔ہر سال یہ دن اپنے ساتھ تاریخ کے سیاہ اوراق کی یاد دہانی کراتاہے ۔ اس دن کی یاد تازہ ہوتے ہی آنکھیں چھلک پڑتی ہیں ،جسم پر لرزہ طاری ہوجاتا ہے ،روح کانپ اٹھتی ہے۔آخر ایسا کیوں نہ مزید پڑھیں